the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ:16نومبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے اترپردیش میں پوروانچل ایکسپریس وے کے افتتاحی پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اس طنز کا جواب شاعرانہ انداز میں دیا ہے جس میں انہوں نے اکھلیش کا نام لئے بغیر کہا کہ سابقہ حکومت



کے وزیر اعلی ان سے عوامی سطح پر ملنے سے بھی کتراتے تھے۔

اکھلیش نے منگل کو پوروانچل ایکسپریس وے پر افتتاح کے وقت مودی کے قافلے تک پہنچنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کرتےہوئے کہا' تم نے ہمارے استقبال کا اچھا بدلہ دیا۔ عوام سے پہلے تم نے ہی ہمیں پیدل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.