: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،26 اکتوبر(یواین آئی) مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کورونا متاثر ہوگئے ہیں مسٹر پوارنے
پیر کو ٹویٹ کرکے خود یہ اطلاع دی انہوں نے کہا کہ،’’میں کورونا متاثر ہوگیا ہوں۔حالانکہ میں ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔ احتیاط کے طورپر میں بریچ کینڈی اسپتال میں داخل ہوگیا ہوں۔‘‘