: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈو بھال خرابی صحت کی وجہ سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں سکیورٹی کے مسائل پر ہونے والی اعلیٰ نمائندوں کی 13 ویں بین الا قوامی میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے
ذرائع کے مطابق قومی مشیر سلامتی 27 سے 29 مئی کو ماسکو میں سکیورٹی کے مسائل پر ہونے والے اعلیٰ نمائندوں کے 13 ویں بین الا قوامی اجلاس میں شرکت کرنے والے تھے لیکن موسمی فلو سے متاثر ہونے کی وجہ سے وہ اجلاس میں شرکت سے قاصر ہیں۔