: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7 جولائی(ذرائع) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے پیر، 7 جولائی کو، تلنگانہ کے وزیر اعلی اے ریونت ریڈی سے نئی دہلی میں انکی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی- ملاقات میں ایکٹر نے تلنگانہ میں عالمی معیار کا فلم
اسٹوڈیو قائم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ریونت ریڈی کے دفتر سے ایک پریس ریلیز کے مطابق، اجے دیوگن نے جدید ترین اینیمیشن، وی ایف ایکس، اور اے آئی سے چلنے والے سمارٹ اسٹوڈیوز سے لیس بین الاقوامی معیار کے فلم اسٹوڈیو کی ترقی کی تجویز پیش کی۔