نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) سککم میں اب تک نہ ہی کوئی آپریشنل ایئرپورٹ ہے اور نہ ہی اب تک سککم کی زمین پرکوئی جہاز اترا ہے، 10 مئی کو پہلی بار اسپائس جیٹ کی ٹیسٹ فلائٹ نہ آزمائشی پرواز Pakyong Airport پر لینڈنگ کی، اسپائس جیٹ کی پہلی
ٹیسٹ فلائٹ کو Pakyong Airport سے کولکتہ کے درمیان کی گئی تھی، کولکتہ سے روانہ ہوئی اسپائس جیٹ کی ٹیسٹ فلائٹ کو پہلا کامیاب ایئرپورٹ پر لینڈ کرایا.
اسپائس جیٹ نے اپنی اس ٹیسٹ فلائٹ کے لیے 78 سیٹوں والا 8Q-400 ایئرکرافٹ کا استعمال کیا تھا.