: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجی، 29 مارچ (یو این آئی) بحریہ کے دوسرے پی-8آئی ایئر کرافٹ اسکواڈرن ’ایئر اسکواڈرن 316‘ کو منگل کو جنوبی گوا کے ڈابولِم واقع آئی این ایس ہنسا نیول بیس پر ہندوستانی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ہری کمارنے
اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
انہوں نے کہا،’ہندوستان بحر ہند کے علاقے میں’پسندیدہ سیکورٹی پارٹنر‘ ہے، جو اس خطے میں ایک مؤ ثر اسٹریٹجک کردار ادا کرنے کے ہمارے ملک کی صلاحیت اور اپنی آپریشنل رسائی کو بڑھانے کی ضرورت کی عکاسی کرتا ہے‘۔