the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں ہوا کا معیار منگل کو انتہائی ناقص ترین زمرے میں پہنچ گیا ایئر کوالٹی سینٹر سسٹم اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (ایس اے ایف اے آر- سفر) ڈیٹا سسٹم نے یہ معلومات فراہم کیں ایس اے ایف اے آر- سفرکے مطابق دہلی میں ہوا کا معیار ( اے کیو آئی) 314 ریکارڈ کیا گیا محکمہ



موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ہوا کا معیار بہتر ہونے اور درمیانے سے خراب زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 11.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے دو درجے زیادہ ہے۔ آج آسمان صاف رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.