the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،14 فروری (یو این آئی) حکومت سے ٹانا گروپ کے کنٹرول میں آنے والی ایئر انڈیا نے اپنے بیڑے کی توسیع کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے منگل کو یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس سے 250 طیاروں کی خریداری کے معاہدے کا اعلان



کیا۔
ایک ویڈیو کا نفرنس کے ذریعے معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے، ٹاٹا سنز کے چیئر مین نظر جن چندر شیکھران نے کہا، "ہم ایئر انڈیا کو ایک عالمی معیار کی ایئر لائن بنانے کے لیے پر عزم ہیں اور اس کے لیے بڑے پیمانے پر تبدیلی کا عمل شروع کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.