: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اپریل(ایجنسی) کوپائلٹوں کو کم سے کم دو بار جہاز میں مبیبہ طور پر کلہاڑی سے حملہ کرنے کی دھمکی دینے والے ایئر انڈیا کے سینئر پائلٹ کے خلاف ملی
شکایت کے معاملے میں ایئرانڈیا نے جانچ کے احکام دیے ہیں- جانچ کے احکام دیئے جانے کے ساتھ ہی ایئر انڈیا نے سینئر پائلٹ کوحکم دیا تھا کہ اگلی ہدایت تک وہ اپنی ڈیوٹی نہ کریں-