the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 11 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد سے تھائی لینڈ روانہ ہونے والی ایئر انڈیا کی پرواز فوکٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اطلاعات کے مطابق رن وے پر لینڈنگ کے



وقت طیارے کا لینڈنگ گیئر ٹوٹ گیا جس کے باعث خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی۔تاہم پائلٹ نے مہارت کے ساتھ طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار 133 مسافر محفوظ ہیں اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.