the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 12 جون (یو این آئی) ایئر انڈیا کے چیئر مین این چندر شیکرن نے سوگوار خاندانوں کے تیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز نمبر اے۔ 171 ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی مسٹر چندر شیکرن نے ایک بیان میں کہا کہ " میں



انتہائی دکھ کے ساتھ تصدیق کرتا ہوں کہ ایئر انڈیا کی پرواز نمبر اے۔ 171 احمد آباد سے گیٹوک، لندن کے لیے اڑ رہی تھی، آج ایک المناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ ہماری تعزیت اس ناخوشگوار واقعہ سے متاثرہ تمام افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہے۔ اس وقت ہماری توجہ متاثرہ لوگوں اور ان کے خاندانوں کو تسلی دینے پر مرکوز ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.