the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/4مارچ(ایجنسی) ایئر انڈیا نے جہازوں میں کھانے اور راشن کی  چوری کے الزام میں اپنے چار ملازمین کے خلاف کاروائی کی ہے، قومی ایئر لائن نے سینئر اہلکاروں نے یہ معلومات دی. قابل ذکر ہے کہ ائیر انڈیا کے



چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اشونی نے اگست، 2017 میں اندرونی سطح پر ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ ایسا دیکھا گیا ہے کہ گراؤنڈ عملے اور افسران ہوائی جہاز کے منزل تک پہنچانے کے بعد بچے ہوئے کھانے اور راشن کا استعمال ذاتی استعمال کے لیے کرتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.