: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) پیچھلے دنوں ریلوے کے کھانے میں کاکروچ ملنے کی خبر تو آپ کو یاد ہوگی- لیکن اب ایسا ہی معاملہ ایئر انڈیا کے کھانے میں بھی سامنے آیا ہے- چہارشنبہ کو ایک مسافر کے کھانے میں کاکروچ نکلنے کا معاملہ چہارشنبہ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے- ایک خاتون مسافر نے پلیٹ میں
کارکروچ ملنے کی یہ تصویر ٹیوٹر پر شیئر کرکے اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے- خاتون نے کی یہ پوسٹ وائرل ہورہی ہے- دیگر یوزرس نے بھی اس پر ایئر انڈیا کی تنقید کی ہے.
Harinder Baweja
@shammybaweja
Dear @airindiain cockroaches on food plates at your Delhi Lounge for biz and first class passengers. Disgusting