: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ/22نومبر(ایجنسی) ایئر چائنا نے شمالی کوریا کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے، جس سے باہری دنیا کے ساتھ شمالی کوریا کے تعلقات محدود ہوگئے ہیں. وہیں چینی حکومت نے فیصلے کو کاروباری بتایا اور اسکے پیچھے کوئی
سیاسی منشا نہیں ہے. اڑانوں کو منسوخ کرنے کا معاملہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے کے تھوڑے وقت کے بعد کا ہے. سفر کے دوران، ٹرمپ نے چینی صدر پر شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر لگام لگانے کے لیے اور قدم اٹھانے کا دباؤ بنایا تھا.