the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
لکھنؤ، 19 اگسٹ (اعتماد) اس سال کے شروع میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے والی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) اب ریاست بھر میں میونسپل انتخابات لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔
اے آئی ایم آئی ایم کے



ریاستی صدر شوکت علی خان نے کہا ’’ہمیں حیدرآباد میں اسد الدین اویسی کی رہائش گاہ پر میٹنگ کے لیے بلایا گیا تھا۔ ہمیں جو بھی ہدایات دی جائیں گی اس پر عمل کریں گے اور اس پر کام کریں گے۔ جلد ہی ہم اتر پردیش میں پنچایت راج اور دیگر عہدوں کے امیدوار کا اعلان کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.