the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 24 اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد خاص طور پر پرانے شہر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے چہارشنبہ کے روز گوشہ محل سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کو



حلف کی خلاف ورزی کرنے پر ریاستی قانون ساز اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔
آئی ایم آئی ایم کے جنرل سکریٹری اور ایم ایل اے سید احمد پاشاہ قادری اسمبلی اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے راجہ سنگھ کو اسمبلی سے معطل کرنے کے لیے کہا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.