the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،7 ستمبر(ذرائع) سبحان خان، وہ شخص جس نے تلنگانہ میں حالیہ سیلاب کے دوران نو جانیں بچائیں،ان کی بہادری کے لیے  ہفتہ 7 ستمبر کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی جانب سے انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اور دیگر ایم ایل ایز نے



سبحان خان سے دارالسلام میں ملاقات کی اور انہیں 51,000 روپے کا چیک پیش کیا۔ ہریانہ کے میوات ضلع کے رہنے والے سبحان خان نے کھمم ضلع میں سیلاب کے دوران نو لوگوں کو بچایا تھا۔صدر مجلس نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اور کھمم کے ضلع کلکٹر سے سی ایم ریلیف فنڈ کے تحت 2 بی ایچ کے، فلیٹ اور کچھ معاوضہ فراہم کرنے کی بھی درخواست کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.