the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) آئین سازوں نے سماج کی دبی کچلی ذاتوں کے لوگوں کے لیے تحفظات کا اظہار کیا تھا، لیکن آزادی کے سات دہائی بعد یہ سیاسی مسئلہ بن گیا ہے، ذاتوں سے آگے بڑھ کر تحفظات کا مسئلہ مذہب کی  اور بڑھتا دیکھ رہا ہے، مہاراشٹرا میں مراٹھا ریزرویشن پر بی جے پی حکومت کی مہر لگنے کے ساتھ ہی اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے مسلمانوں کے لیے تحفظات کی مانگ کی ہے، انہوں نے مسلمانوں کو نوکری اور تعلیم میں تحفظات دلانے کی مانگ کو لیکر کورٹ جانے کا فیصلہ لیا ہے، اویسی کی اس مانگ کو تلنگانہ اسمبلی انتخبات اور اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے.
اپنی اس مانگ کے ساتھ اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بھی شیئر ٹیوٹ کیا ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.