the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدر آباد 12 جون (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج ، دیہی ترقی ، خواتین واطفال بهبود سیتکا نے ضلع ملک کے تاڑوائی اور ایور ناگارم منڈلوں کا دورہ کیا انہوں نے سات کروڑ روپے کی لاگت سے نئے بس ڈپو کے تعمیری کام کا سنگ



بنیاد رکھا۔ 
ایورانا گارم سرکاری اسکول میں بڑی بات ، پرو گرام کے تحت طلبا میں کتابیں اور یونیفارم تقسیم کئے گئے۔ 
بعد ازاں گریجن بھون میں اندرا نا ہاؤسنگ اسکیم کے استفادہ کنندگان میں مکانات کے دستاویزات تقسیم کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.