the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی 10 مئی (یو این آئی) ہندستان اور پاکستان کے درمیان فوجی کارروائی روکنے کے اتفاق پر ہندستان نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ صرف فوجی کارروائی تک محدود ہے اور ہندستان کی جانب سے سندھو واٹر ٹریٹی پابندی سمیت تمام پابندیاں برقرار رہیں گی۔ تمام رہیں 
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ



فوجی کارروائی روکنے کے لیے کوئی شرائط عائد نہیں کی گئیں اور یہ معاہدہ بغیر کسی پیشگی یا بعد کی شرائط کے طے پایا۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھو طاس معاہدہ معطل رہے گا اور دیگر پابندیاں بھی برقرار رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پر ہندوستان کا نظریہ پہلے جیسا ہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.