the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لکھنؤ:16اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ضلع آگرہ میں آندھی کی وجہ سے اسٹیج گرنے سے ایک سابق پردھان کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے متاثرہ کنبے کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا



ہے۔
مایاوتی نے ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا' آگرہ کی بھیم نگری میں کل رات منعقد پروگرام کے دوران آندھی آنے کی وجہ سے مرکزی وزیر کی موجودگی میں لائٹنگ اسٹینڈ اسٹیج پر ہی گر جانے سے سابق پردھان کی موت ہوگئی جو کافی تکلیف دہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.