the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو فوج کی نئی بھرتی اسکیم 'اگنی پتھ' پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مسلح افواج کی صلاحیت میں کمی آئے گی۔

ایک ٹویٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہندوستان کو دو محاذوں



پر خطرات کا سامنا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت فوج کے نظم و ضبط اور وقار کو گرا رہی ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہاکہ "جب کہ ہندوستان کو دو محاذوں پر خطرات کا سامنا ہے، ناپسندیدہ اگنی پتھ اسکیم ہماری مسلح افواج کی موثر ہونے کو کم کر دے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.