the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 17 جون (یو این آئی) نیشنل اسٹوڈنٹس یونین (این ایس یو آئی) کے کارکنوں اور طلباء نے جمعہ کو حیدرآباد کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مرکزی حکومت کی طرف سے لائی گئی مسلح افواج کی مختصر مدتی کنٹریکٹ پر بھرتی اسکیم 'اگنی پتھ' کے خلاف احتجاج



کیا۔
ایکسپریس ٹرین کو آگ لگا دی گئی جس سے کشیدگی پھیل گئی۔

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف حیدرآباد میں مظاہرے پھوٹ پڑے، سینکڑوں مظاہرین نے آج صبح سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پہنچ کر پلیٹ فارم پر کھڑی ٹرینوں پر پتھراؤ کیا اور ایک مال ٹرین کو آگ لگا دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.