the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 20جون(یواین آئی) صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی ایم پی نے کہا ہے کہ فوج کی مستقبل میں نجی کاری کے مقصد سے ہی اگنی پتھ اسکیم مرکزی حکومت نے متعارف کروائی



ہے۔
انہوں نے دہلی کے جنتر منتر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس اسکیم کو منسوخ کرنے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ کے اگلے سیشن کے دوران بھی اس مسئلہ پر جدوجہد کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.