the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 20جون(یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج مغربی بنگال اسمبلی میں مرکزی حکومت کی اسکیم اگنی پتھ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نوجوانوں کو فوج کی نہیں بلکہ اسلحہ کی ٹریننگ دی جارہی ہے اور اس کا



مقصد بی جے پی کا کیڈر بنانا ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت اگنی پتھ اسکیم کے ذریعہ بی جے پی آگ سے کھیل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فوج وزارت دفاع کے تحت ہے مگر وزارت داخلہ اس معاملے کو دیکھ رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.