: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیوموگا (کرناٹک)،3اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کرناٹک میں 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی الیکشن کی تشہیری مہم کے لئے آج یہاں سے اپنے پانچویں دور ے کی شروعات کی۔
text-align: start;">مسٹر راہل گاندھی دہلی سے چارٹرڈ طیارے سے کل ہبلی پہنچے تھے اور آج ہیلی کاپٹر سے یہاں آئے۔ انہوں نے یہاں نو تعمیر ضلع کانگریس کمیٹی (ڈی سی سی) آفس کا افتتاح کیا۔