the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کوہیمہ ،23دسمبر(یواین آئی)ناگالینڈ کے دیمہ پور شہر میں اسامیا طبقے نے دیمہ پور نام گھر احاطے میں شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف دھرنا دیا اور مظاہرے کئے دیمہ پور اسامیا طبقے کے ذریعہ اتوار کو منعقد اس احتجاجی مظاہرے میں اوپری اور نچلے آسام کے اسمیا طبقے



سمیت براک وادی کے مختلف مذہبی طبقوں کے لوگ بڑی تعداد میں شامل ہوئے۔
انہوں نے پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس کئے گئے سی اے بی کو امتیازی سلوک کرنے والا بتاتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نام گھر میں روایتی کیرتن ڈھول اور جھانجھ کی تھاپ کے ساتھ اسامیا دعا کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.