the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیول/واشنگٹن، 4ستمبر(رائٹر) جنوبی کوریا نے آج کہا ہے کہ شمالی کوریا جس نے اپنا چھٹا اور سب سے بڑا نیوکلیائی تجربہ کیا ہے، اب بیلسٹک میزائل کے بھی مزید تجربے کرسکتا ہے۔
جنوبی کوریا نے کہا کہ وہ تازہ ترین صورت حال کے پیش نظر جزیرہ نما



کوریا میں جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کو تعینات کرنے کے بارے میں امریکہ سے بات چیت کررہا ہے۔
اس دوران آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ ہونے والی ہے جس میں شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.