: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بریسلز،19اکتوبر (رائٹر) برطانیہ کی وزیراعظم تھیریسا مے بریکزٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد برطانیہ میں مقیم یوروپی یونین کے شہریوں کے مستقبل کے تعلق سے آج اپنا موقف واضح کریں گی۔ بریکزٹ (برطانیہ کے یوروپی یونین سے الگ
ہونے کا عمل) کے تعلق سے بات چیت طویل عرصہ سے اٹکی ہوئی ہے۔ برطانیہ میں جون میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں محترمہ تھیریسا کی کنزرویٹیو پارٹی کو امید کے مطابق سیٹیں نہیں ملنے کی وجہ سے پارٹی میں ان کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے۔