: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریگا ( سیتامڑھی)، 28 اگست (یو این آئی) اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ کرناٹک میں ووٹ چوری کے ثبوت ملے ہیں، جس کی وجہ سے انڈ یا اتحاد بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت کو بے نقاب کرنے میں کامیاب رہی ہے
اور جلد ہی 2024 کے لوک سبھا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ووٹ چوری کو پورے ثبوت کے ساتھ بے نقاب کیا جائے گا مسٹر گاندھی نے سیتامڑھی ضلع کے ریگا بلاک میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت عوام کی منتخب حکومت نہیں ہے، یہ ووٹ چوری سے بنی ہے۔