: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 12 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں جنگ بندی میں مدد کے بعد امریکہ دونوں ملکوں کی تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جنگ بندی
میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی اب وہ ہند۔ پاک تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جلد پاکستان سے بات کروں گا، پاکستان اور ہندوستان پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا۔ ہم نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جوہری تنازع روکا، پاکستان ہندوستان دونوں کو کہا لڑائی روکیں۔