the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) ہندوستان اور عراق کے درمیان 30 سال سے تعطل کا شکار فضائی سروس بحال کردی گئی ہے۔ جمعرات کو بھارت سے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر عراق کےتاریخی شہر النجف پہنچی۔

نیوز ایجنسی کے نامہ نگارکے مطابق ہندوستان سے تیس سال کے بعد پہلی بار شیعہ زائرین عراق پہنچے ہیں۔

ہندوستان سے عراق کے لیے 30 سال بعد پہلی پرواز اترپردیش کے



دارالحکومت لکھنئو سے عراق نجف شہر کے لیے روانہ ہوئی۔ النجف میں‌بھارتی شیعہ زائرین کے استقبال کے لیے عراقی حکام بھی موجود تھے۔


بغداد میں ہندوستانی سفیر پردیپ سنگھ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم کافی عرصے سے عراق کے ساتھ فضائی سروس کی بحالی کے لیے کوشاں تھے۔

سنہ 1990 میں کویت پر صدام حسین کے حملے کے بعد عراق پرعالمی فضائی پابندیاں عاید کردی گئی تھیں۔ اسی عرصے میں بھارت نے بھی بغداد سے فضائی سروس بند کر دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.