: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) لوک سبھا میں آج اپوزیشن اراکین کی طرف سے کارروائی میں مسلسل مداخلت نے اسپیکر سمترا مہاجن کو ایوان کی کارروائی پانچ مارچ تک ملتوی کرنے پر مجبور کردیا۔
start;">کانگریس کے اراکین مستقل مطالبہ کرتے رہے کہ رافیل سودے کی چھان بین کرائی جائے۔ دوسری طرف تیلگو دیشم پارٹی کے قانون ساز آندھراپردیش کو خصوصی حیثیت دینے کی مانگ پر اصرار کرتے رہے۔