the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 11 نومبر (ذرائع) مہاراشٹر کے سابق وزیر اور شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے جمعہ کو کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کے ساتھ مارچ بھی کیا۔



آدتیہ ٹھاکرے مہاراشٹر کے ہنگولی میں اس یاترا میں شامل ہوئے۔ آدتیہ ٹھاکرے کا راہول گاندھی کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں رہنما مارچ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.