the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد ، 10 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران بعض مقامات پر صبحکے اوقات میں کہر کے حالات رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران ریاست



میں روزانہ اعظم ترین درجہ حرارت میں بتدریج 2- 3 ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ تلنگانہ میں آئندہ سات دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں موسم خشک رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.