: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے شیوسینا کے گرفتار ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کی حمایت کرتے ہوئے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاست سے نہ ڈرنا ان
کا جرم ہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ مسٹر راؤت کی گرفتاری پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر چودھری نے ٹویٹ کیا کہ سنجے راوت کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے بی جے پی کی سیاست کے سامنے جھکنے کا عہد نہیں کیا ہے ۔