the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 23جون(یواین آئی)ایڈیشنل ڈی جی پی ویمن سیفٹی تلنگانہ سواتی لکرا نے جوگولامباگدوال ضلع میں بھروسہ سنٹر،خواتین اور بچوں کی مدد کے مرکز کا افتتاح انجام دیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بھروسہ کیندروں کے ذریعے متاثرہ خواتین کو فوری امداد فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ریاست تلنگانہ میں خواتین کے تحفظ کے لیے کئی پروگراموں پر عمل کررہے ہیں جس کی مثال ملک میں کہیں اور نہیں ملتی۔


#Bharosa centre inaugurated at Jogulamba Gadwal district For supporting women and children who are victims of heinous sexual offences #Telangana #TelanganaPolice #WomenSafety #childsafety
1
7
20
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.