the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کلکتہ، یکم مارچ (یواین آئی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کےلئے امیدواروں کے نام کا اعلان سے قبل اداکارہ سرونتی چٹرجی آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں ۔
اس سے قبل اداکار ہیران ، یش داس گپتا ، اداکارہ پائل سرکار بی جے پی میں شامل ہوچکی ہے



۔

کلکتہ شہر کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ریاستی بی جے پی صدر دلیپ گھوش ، آل انڈیا جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگی کی موجودگی میں سرونتی نے بی جے پی کا جھنڈا تھاما
اس موقع پر سروونتی نے کہاکہ میں نے آج سے ایک نئے راستے کا انتخاب کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.