the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،19 جون (یواین آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ اترپردیش حکومت کی حقیقت سامنے لانے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے جو قابل مذمت اور شرمناک ہے۔
محترمہ گاندھی نے جمعہ کےروز ٹویٹر پر بتایا کہ ’’اترپردیش کی حکومت ایف آئی آر کرکے حقیقت پر پردہ نہیں ڈال سکتی۔ زمین پر اس وبا کے دوران سنگین بدنظمی ہیں۔ حقیقت سامنے لانےسے ان میں سدھار ہوسکتا ہے



لیکن ریاستی حکومت صحافیوں، سابق افسران اور اپوزیشن پر حقیقت سامنے لانے سے روکنے کےلئے ایف آئی آر درج کروا رہی ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے وزیراعظم نریندر مودی کے گود لئے گاوں میں بھوک سے بدحال لوگوں پر خبربنانا اسکرال ویب سائٹ کی صحافی سپریا پر بھاری پڑگیا ہے۔ ان کے خلاف وارانسی کے رام نگر تھانہ میں ایف آئی درج کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.