the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد19اکتوبر(یواین آئی) اے پی کی اصل اپوزیشن تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے ریاست کے پارٹی صدر کے طورپر اچن نائیڈو کومقرر کیا ہے جبکہ تلنگانہ کے پارٹی صدر کے طورپر



ایل رمنا برقرار رہیں گے۔
اس سلسلہ میں چندرابابونائیڈو نے پارٹی کی کمیٹی کا اعلان کیا۔
اس کمیٹی میں 27اراکین شامل ہیں جبکہ مزید 25افراد کو پارٹی کے پولیٹ بیورو ارکان مقرر کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.