the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 16 نومبر (یو این آئی) موسی ندی کے کنارے رہنے والوں کے ساتھ رہنے وزیر اعلی تلنگانہ اے ریونت ریڈی کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے بی جے پی ریاستی یونٹ کے صدر اور مرکزی وزیر کوئلہ جی کشن ریڈی کے ساتھ ساتھ دیگر بی جے پی لیڈروں نے موسی ندی میں رہنے والے



افراد کے درمیان رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زعفرانی جماعت کے لیڈروں نے ہفتہ کی رات 13 اسمبلی حلقوں کے تحت آنے والے موسی ندی کے 20 علاقوں میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے تقریباً 20 سینئر لیڈر ہفتہ کو موسی ندی سے متصل 20 بستیوں میں لوگوں کے ساتھ کھانا کھائیں گے اور شب بسری کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.