: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 12اپریل (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کے دورہ ورنگل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اے بی وی پی کے کارکنوں نے ان کی گاڑیوں کے قافلہ کوروکنے کی کوشش
کی اور پوچماں میدان رتنا ہوٹل سنٹر کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ان کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر وزیرموصوف کی گاڑیوں کے قافلہ میں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کی اور سڑک پر بیٹھ گئے۔