the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد22نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کی لال کمان پر کل شب وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے مجسمہ کو لگانے کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارکنوں اور لیڈروں نے کوشش کی جس پر اعتراض کرتے ہوئے اے بی وی پی اوربی



جے پی کے کارکنوں و لیڈروں نے ٹی آرایس کارکنوں کو روک دیا اور دھرنادیا۔
اس دھرنے کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔
ان دھرنادینے والوں نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور ٹی آرایس کے خلاف نعرے بازی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.