the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد11مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں محکمہ صحت میں تقریبا 13ہزارملازمتوں کو پُرکیاجائے گا۔
انہوں نے ضلع رنگاریڈی کے نارسنگی



میں ٹی ڈائگناسٹک منی ہب اورٹی ڈائگناسٹک موبائل ایپ کا افتتاح انجام دیا۔
انہوں نے اس موقع پرکہا کہ تلنگانہ میں ہر سطح پر طبی انفراسٹرکچرمیں اضافہ کے لئے بڑے پیمانہ پر مساعی کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.