the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لوک سبھا مہم کے دوارن ابھیشیک بنرجی کی سیکورٹی پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ خیال رہے کہ کلکتہ پولیس نے ممبئی حملوں سے وابستہ ایک شخص کو



ابھیشیک کی نقل و حرکت
پر نظر رکھنے سمیت متعدد الزامات کے تحت گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد سیکورٹی اور حملوں کے حوالے سے کئی مسائل سامنے آئے ممتا بنرجی نے انتخابی میٹنگ میں کہا کہ میں ابھیشیک کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.