the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کلکتہ18فروری (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کو ترنمول کانگریس کا آل انڈیا جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔
چند دن قبل ممتا بنرجی نے تمام عہدوں کو ختم



کردیاتھا اور اس وقت یہ قیاس آرائی تھی کہ ممتا بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کے درمیان اختلافات ہیں ۔
ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں یشونت سنہا، سبرتو بخشی اور چندریما بھٹاچاریہ کو نائب صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.