: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18نومبر(ایجنسی) فلم 'عاشقی' سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے اداکار راہل رائے نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
اس موقع پر پارٹی
ہیڈکوارٹر میں پریس بریفنگ کے دوران مرکزی وزیر وجے گوئل بھی موجود تھے۔ اس دوران راہل رائے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح مسٹر مودی ملک کو ترقی کی راہ پر آگے لے جا رہے ہیں وہ ان کے اس طریقہ کار سے کافی متاثر ہیں۔