: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 6 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سابق بی جے پی ترجمان آرتی ساٹھے کو بامبے ہائی کورٹ میں حج کے طور پر مقرر کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس تقرری پر اپوزیشن نے سوال اٹھاتے ہوئے عدلیہ میں سیاسی مداخلت کا اندیشہ ظاہر کیا ہے آرتی ساٹھے
فروری 2023 سے جنوری 2024 تک مہاراشٹر بی جے پی کی ترجمان رہیں ، تاہم ذاتی و پیشہ ورانہ وجوہات کی بنا پر انہوں نے نہ صرف ترجمانی بلکہ پارٹی اور ممبئی بی جے پی کے قانونی شعبے سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کی تقرری کی تجویز سپریم کورٹ کا لجیم نے پیش کی، جس کے بعد اپوزیشن کی جانب سے سخت اعتراضات سامنے آئے۔