: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) یوپی کے کشی نگر ریلوے کراسنگ پر اسکول وین کے تصادم میں 13 طالب علموں کی موت کے بعد سی ایم یوگی کے بیان پر AAP ممبر اسمبلی الکا لامبا نے متنازعہ ٹویٹ کیا ہے. الکا لامبا نے اپنی ٹویٹس میں
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے لئے غیر مہذب الفاظ کا استعمال کیا ہے. دہلی کی چاندنی چوک اسمبلی سیٹ سے ممبر اسمبلی الکا لامبا کی ٹویٹس میں ان کی زبان کو لے کر لوگوں نے اعتراض کیا ہے. کئی لوگوں نے الکا کو کھری کھری سنائی ہے.