the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو کہا کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈروں کو اپنے کیے کی قیمت چکانی پڑے گی مسنر گپتا نے پارٹی کے قومی کنویز اروند کیجریوال کو بھی نشانہ بنایا جب اے اے پی لیڈر منیش سسودیا کو دہلی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) کی طرف سے کلاس روم گھپلے



کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا تھا انہوں نے کہا کہ جلد ہی ان سب کو عدالت میں پیش ہو نا پڑے گا اب اروند کیجریوال کو بھی پنجاب سے دہلی واپس آنا پڑے گا۔
اے اے پی لیڈروں کو بھگوڑا بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہلی کے لوگوں کو ایسے لیڈروں کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے جو کچھ کیا ہے اس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.